Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

FILE PHOTO: Iran’s and U.S.’ flags are seen printed on paper in this illustration taken January 27, 2022. REUTERS/Dado Ruvic/Illustration

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی حکومت نے ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق نیٹ ورک پر پابندی لگادی۔ امریکا نے یوکرین میں روسی حملوں میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے الزام پر ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں۔ پابندیوں میں ایران اور چین کے کچھ افراد، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ کی کمپنیاں شامل ہیں۔ ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ پابندیوں میں شامل نیٹ ورک ایرانی ڈرون کے حساس پرزوں کی خریداری میں معاون ہے، ایران اپنے ڈرون روس کو یوکرین پر حملوں کے لیے فراہم کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ روس اور ایران دونوں یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال سے انکاری ہیں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular