Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

علامہ شہنشاہ نقوی سے مجلس وحدت مسلمین کے قائدین کی ملاقات

اسلام آباد : معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس اور دوسرے مرکزی قائدین نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور ملک دشمن قوتوں کی جانب سے وطن عزیز میں فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی جاری مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، ایم ڈبلیوایم کے قائدین نے علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر لاہور میں درج ایف آئی آر اور مختلف شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے عائد غیر قانونی پابندیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی، علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے اظہار یکجہتی اور حمایت پر ایم ڈبلیوایم کے قائدین سے اظہار تشکر کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular