Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

بجلی کے بعد چینی کے بحران نے سر اٹھالیا

A Pakistani labourer carries a bag of sugar through a market in Karachi on April 30, 2008. UN Secretary General Ban Ki-moon on April 29, ordered a top level task force to take on the global crisis caused by rising food prices and urged key producer nations to end export bans. Rising populations, strong demand from developing countries, increased cultivation of crops for biofuels and increasing floods and droughts have sent food prices soaring across the globe. AFP PHOTO/ Rizwan TABASSUM (Photo by RIZWAN TABASSUM / AFP)

کراچی: پاکستان میں بجلی کے بعد اب چینی کے بحران نے سر اٹھالیا ہے۔ معاشی حالات ان دنوں شدید بحرانی کیفیت سے دوچار ہیں۔بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کیخلاف پورے ملک میں عوام سراپا احتجاج ہیں ایک ہفتے سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ احتجاج کے باوجود حکومت نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے تناظر میں عوام کو ریلیف نہیں دیا جا سکتا۔ ابھی بجلی بحران کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کے غم وغصہ کو بڑھادیا ہے۔ ایک ہفتے میں چینی کی قیمت 180 روپے تک جاپہنچی ہے۔ ہول سیل تاجر اور مل مالکان یہ الزام عائد کر رہے ہیں کہ چینی افغانستان اسمگل کی جا رہی ہے۔ چینی کی کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular