Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں افغانوں کی گرفتاریوں پر افغانستان کا احتجاج

کابل : افغانستان نے مختلف شہروں میں افغانوں کی گرفتاریوں اور ہراسانی پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سندھ خاص طور پر کراچی میں افغان مہاجرین کو ہراساں اور گرفتار کیا جارہا ہے۔ پاکستان افغانستان کا قریبی ہمسایہ ملک ہے۔ دونوں ممالک میں اسلامی بھائی چارے اور مشترکہ ثقافت کے علاوہ بہت سی مشترکات ہیں۔ پاکستان میں لاکھوں افغان پناہ گزین مقیم ہیں جو میزبان ملک کی ترقی اور معاشی نمو میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں افغان سفارتخانے نے کہا کہ پاکستانی پولیس نے ڈیڑھ ماہ میں 1,250 سے زائد افغان مہاجرین کو حراست میں لیا ہے۔ جس میں 400 ایسے مہاجرین بھی ہیں جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔ پاکستانی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح پر اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular