Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

نائن الیون کے ماسٹر مائینڈ کیخلاف مقدمہ کی سماعت پھر شروع

نیویارک : کیوبا کی گوانتاناموبے جیل میں 15 سالوں سے قید خالد شیخ محمد اور چار دیگر ملزمان 2019 کے بعد پہلی مرتبہ آج فوجی ٹرائیبونل کے سامنے پیش ہوں گے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے مقدمے کی سماعت 2019 کے اوائل میں موخر کردی گئی تھی، اس مقدمے کے آٹھویں اورنئے ملٹری جج ایئر فورس کے کرنل میتھیو میک کال نے اشارہ دیا ہے کہ مقدمے کی سماعت سست رفتار سے آگے بڑھ سکتی ہے پانچوں کو ایک انتہائی محفوظ اور خاردار تاروں سے گھرے ہوئے ملٹری کمیشن کے کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا ان میں سے ہر ایک ملزم اپنی دفاعی ٹیم کے ساتھ ہوگا۔ حاضرین میں ان 2976 افراد میں سے بعض کے اہل خانہ ہوں گے، جن کے قتل کا الزام ملزمان پر عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ میڈیا سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد بھی موجود ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular