Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ: صیہونی فوج نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں کے دوران چوبیس گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت اٹہتر فلسطینی شہید کردئے۔ جبکہ قحط سے متاثرہ مزید چار فلسطینی زندگی کی بازی ہار گئے۔
اسرائیلی فوج نے الشاطی پناہ گزین کیمپ کے قریب گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حاملہ خاتون سمیت پانچ افراد شہید ہوئے۔ النصر اسٹریٹ خیموں پر گولہ باری سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ الصابرہ محلے میں شہریوں کے گروپ پر حملے میں سات فلسطینی شہید ہوگئے۔ دیر البلاح اور خان یونس سمیت دیگر علاقوں پر بھی زمینی اور فضائی حملے کئے گئے۔ صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد تریسٹھ ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ جبکہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد زخمی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular