Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری شہید

سری نگر (نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
کشمیری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوج کے اہلکاروں نے جوانوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں جوان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ضلع کلگام میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور سرچ آپریشنز جاری ہے۔
خیال رہے کہ مقبوضہ وادی میں گزشتہ 5 روز کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular