Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی اُلٹ گئی،103 افراد ہلاک

ابوجا: شمالی نائیجیریا میں شادی سے واپس آنے والی باراتیوں سے بھری کشتی اُلٹنے سے 103 افراد ہلاک ہوگئے۔ کشتی کا حادثہ دریائے نائجر میں کوارا ریاست کے پتیگی ضلع میں پیش آیا۔ شادی کی تقریب سے واپسی پر گنجائش سے زیادہ افراد کشتی میں سوار ہوگئے۔ متاثرین میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ مقامی افراد نے بتایا کہ حادثہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کا علم کئی گھنٹوں بعد ہوا۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت سو کے قریب افراد کو بچالیا۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular