بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں سیکڑوں عراقی باشندوں نے امریکی فوجیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکام سے ان کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں قومی پرچم کے ساتھ ساتھ رضاکارفورس الحشد الشعبی کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق ،امریکی فوجیوں کیخلاف مظاہرہ
عراق ،امریکی فوجیوں کیخلاف مظاہرہ
-
Ilyas - نومبر 13, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































