Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

بحرین اور امارات اسرائیل سے سیاحتی تعلقات کیلئے سرگرم

اسرائیل سیاح دبئی پہنچنا شروع، بحرین نے بھی گرین سگنل دے دیا
 مناما (نیوز ڈیسک) بحرین اور عرب امارات نے اسرائیل سے سیاحتی شعبہ میں تعلقات کو فراغ دینا شروع کردیا ہے ،دبئی کی نجی ایئرلائن فلائی دبئی کی پہلی چارٹرڈپرواز اسرائیلی سیاحوں کو لےکر گزشتہ روز دبئی پہنچی، دبئی اور تل ابیب کے درمیان باقاعدہ پروازوں کا آغاز 26 نومبر سے ہوگا، ادھربحرین کے وزیر صنعت ، تجارت اور سیاحت زاید الزیانی نے اسرائیلی وزیر سیاحت سے ٹیلیفون پر سیاحت کو ترقی دینے کے طریقوں پر بات چیت کی، بحرینی وزیر نے امید ظاہر کی کہ اس سلسلے میں دونوں فریقوں کے مابین مزید تعاون بڑھے گا اور اس اہم شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے زمینہ فراہم ہو گا، اسی طرح انہوں نے سیاحت کی سرگرمیوں میں توسیع اور دونوں حکومتوں کے مابین سفر کی سہولیات مہیا کرنے پر زور دیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular