کورونا کے بڑھتے وار، پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ہفتے کیلئے اسکولز بند

  Click to listen highlighted text! لاہور: کورونا وائرس کے باعث پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ہفتے کیلئے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے مطابق تمام اسکول 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند رہیں گے، اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے لہذا گھر پر محفوظ رہیں، اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں، دوسری جانب اسلام آباد کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 12 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

لاہور: کورونا وائرس کے باعث پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ہفتے کیلئے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے مطابق تمام اسکول 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند رہیں گے، اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے لہذا گھر پر محفوظ رہیں، اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں، دوسری جانب اسلام آباد کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 12 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔