Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مولانا فضل الرحمان نے فرقہ وارانہ فسادات کے لیے فنڈ لئے،علی امین گنڈا پو ر

 بھارتی اور برطانوی خفیہ اداروں سے رابطے قائم ہیں،وہ بتادیں کہ ایم آئی 6 سے رابطے کیوں کیے ؟ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے کیوں ملے؟
فضل الرحمان نے ملک اور بیرون ملک اربوں کی جائیداد بنارکھی ہے، کرپشن سے بنائی دولت پر پردہ ڈالنے کیلئے مذہبی لبادہ اوڑھ رکھا ہے، علی امین گنڈا پو ر
 اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے فرقہ وارانہ فسادات کے لیے فنڈ لئے ، بھارتی اور برطانوی خفیہ اداروں سے رابطے قائم ہیں ، وزیرامور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پو ر نے جے یوآئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ کا کچا چٹھا کھول دیا، علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانافضل الرحمان یہ بھی بتادیں کہ ایم آئی سِکس سے رابطے کیوں کیے ؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے کیوں ملاقات کی؟علی امین گنڈا پور نے فضل الرحمان پر فرقہ وارانہ فسادات کیلئے فنڈز لینے کا بھی الزام لگایا ،گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ملک اور بیرون ملک اربوں روپے کی جائیداد بنارکھی ہے،فضل الرحمان نے کرپشن سے بنائی دولت پر پردہ ڈالنے کیلئے مذہبی لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular