قطرچاہتا ہے کہ خلیجی ممالک ایران سے مذاکرات کریں ، قطری وزیر خارجہس
دوحہ (نیوز ڈیسک)قطر نے ایران امریکا مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش کردی قطرکے وزیر خارجہ شیخ محمدبن عبدالرحمان الثانی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قطرچاہتا ہے کہ خلیجی ممالک ایران سے مذاکرات کریں ،انہوں نے کہا کہ قطر امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا بھی خواہشمند ہے، ایران امریکا مذاکرات کا جو بھی کہے گا اس کی حمایت کریں گے ، مذاکرات کیلئے قطرسہولت کاری کے لیے بھی تیار ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قطر نے ایران امریکا مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش
قطر نے ایران امریکا مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش
-
Ilyas - جنوری 22, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































