Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

صیہونی ریاست مقاومت کے ہزاروں میزائلوں کے نشانے پر ہے، حماس

بغداد : حماس کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم مغربی کنارے کے عوام دشمن غاصب صیہونیوں سے وسیع پیمانے پر نبردآزما ہیں۔ بغداد کے دورے کے دوران عراقی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں زیاد النخالہ نے کہا کہ مغربی کنارے میں مقاومت شدت اختیار کرنے سے صیہونی حکومت کی سیکیورٹی کو براہ راست خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ صیہونی دشمن بخوبی جان چکے ہیں کہ مقاومت کی طرف سے دفاعی حکمت عملی کی وجہ سے طاقت کا توازن برابر ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ اور مغربی کنارے سمیت مختلف محاذوں پر مقاومتی تنظیموں نے دشمن کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے حالات کا رخ اپنے حق میں موڑ دیا ہے۔آج طاقت کے اسی توازن کی وجہ سے صہیونی ناجائز ریاست مقاومت کے دسیوں ہزار میزائیلوں کے نشانے پر ہے۔ زیاد النخالہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بارے میں کہا کہ یہ معاہدہ ان ممالک کے لئے اہم پیغام کی حیثیت رکھتا ہے جو غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب اچھے راستے کا انتخاب کرتے ہوئے صہیونی حکومت اور عرب دشمنی پر مبنی امریکی پالیسی سے دوری اختیار کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular