کراچی (نیوز ڈیسک) شہید عسکری رضا کی بیوہ بھی انصاف ملے بغیر دنیافانی سے رخصت ہوگئیں ،عسکری رضا کو 31دسمبر2011 کو بے دردی سے شہید کیا گیا تھا،8برس تک اپنے خاوند کے خون ناحق کیلئے در در انصاف کی تلاش میں سرگرداں رہنے والی ان کی زوجہ اب اس دنیا میں نہ رہیں
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- شہید عسکری رضا کی بیوہ بھی انصاف ملے بغیر دنیافانی…
شہید عسکری رضا کی بیوہ بھی انصاف ملے بغیر دنیافانی سے رخصت ہوگئیں
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- قومی خبریں
- 12
- 0 minute read


































