Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں تشدد کے واقعات میں تیزی آگئی

اہم شخصیات اور ڈاکٹرز قتل، قران خوانی کی محفل پر بم حملہ ،15شہید،20زخمی
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں تیزی آگئی ہے ،رواں ہفتے کئی اہم شخصیات کو نشانہ بنایا گیا،کابل میں فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشدکو گولی مار کر قتل کیا گیا،کابل میں ہی رکن اسمبلی حاجی خان محمد کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا تاہم وہ محفوظ رہے،دھماکے سے 9 افراد ک ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، کابل میں ہی ایک کار کو بم دھماکے میں اڑادیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور چار ڈاکٹرز ہلاک ہوگئے، ادھر غزنی کے ضلع گیلان میں ختمِ قران کی محفل میں بم دھماکے سے 15افرادجاں بحق اور 20زخمی ہوگئے، ایک گھر میں نماز جمعہ کے بعد قرآن خوانی کی محفل جاری تھی کہ باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹ گیا ، ا ±دھر بگرام ایئربیس پر راکٹ حملہ کیا گیا ،ایئربیس پر قلندر خیل علاقے سے 5 راکٹ فائرکئے گئے ،
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular