واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سوڈان کو دہشت گردی کو اسپانسرکرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کے حکم پر دست خط کردئے،امریکا نے 1993 میں سوڈان کو سابق مطلق العنان صدر عمرحسن البشیر کے دورِحکومت میں دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والاملک قرار دیا تھا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل سے تعلقات کاانعام،سوڈان کا نام دہشت گردممالک کی فہرست…
اسرائیل سے تعلقات کاانعام،سوڈان کا نام دہشت گردممالک کی فہرست سے خارج
-
Ilyas - جنوری 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































