جدہ (نیوز ڈیسک)فلسطین اور قطر کے بعد کویت نے بھی عرب لیگ کی سربراہی قبول کرنے سے انکار کر دیا ، فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی سربراہی قبول نہ کرنے کا یہ فیصلہ لیگ کے اجلاس میں غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی استواری کی مذمت پر مبنی فلسطینی قرارداد کے یکسر مسترد کر دیئے جانے کے بعد اٹھایا گیا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- کویت کا بھی عرب لیگ کی سربراہی سے انکار


































