مسئلہ فلسطین پر وفاداررہیں گے،امیر کویت کی حماس رہنما کو یقین دہانی
کویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویت فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نئے امیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کو حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ٹیلی فون کیا اور امیر کویت کے انتقال پر تعزیت کی،اس موقع پر نواف الاحمد الجابر الصباح نے کہا کہ کویت امت مسلمہ کے اہم مسائل خاص طو پر مسئلہ فلسطین پر وفادار رہے گا، مسئلہ فلسطین کی حمایت میں مرحوم امیر کی میراث اور ان کا راستہ جاری رہے گا،انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھا جائے گ
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- کویت فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا


































