Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی، ترکی بھی کود پڑا

ترکی اپنا اثرورسوخ بڑھا کر پراکسیز پیدا کرنے میں مصروف ہے،سلیم صافی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں ترکی بھی کود پڑا، اس بات کا انکشاف
سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے کالم میں کیا، سلیم صافی نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران اچانک فرقہ واریت کی نئی لہر مشاہدے میں آرہی ہے، اس کھیل میں بھارت سمیت دیگر ممالک شریک ہیں جن میں مسلمان ممالک بھی موجود ہیں اور اب اس فہرست میں ترکی نیا اضافہ ہے، سلیم صافی لکھتے ہیں کہ خفیہ ایجنسیاں گزشتہ تین چار ماہ سے پریشان اور سرگرداں ہیں جبکہ اب عام آدمی کو بھی نظر آگیا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی منظم سازش ہورہی ہے، ترکی فرقہ واریت کو ہوا نہیں دے رہا لیکن وہ سیاسی اور تزویراتی مقاصد کے لیے اپنا اثرورسوخ بڑھا کر پراکسیز پیدا کرنے میں مصروف ہے، حکومت میں بھی بعض ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو اس آگ کو دانستہ یا نادانستہ بھڑکا رہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular