اجلاس کا مقصدسیاسی مشارکت، فلسطینیوں کے قومی اتحاداور یکجہتی کو مستحکم بنانا ہے
غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی ماسکو کرے گا، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق نے مسئلہ فلسطین کی نابودی کے لئے سازشوں سے مقابلے اور قومی اتحاد کے استحکام کیلئے فلسطینی گروہوں کی میزبانی کا خیر مقدم کیا ہے ،انھوں نے کہا کہ یہ اجلاس فلسطینی کاز کو مٹانے کی سازشوں کا مقابلہ کرنے، فلسطینیوں کے قومی اتحاد و یکجہتی کو مستحکم بنانے اور سیاسی مشارکت کی شرح کو بڑھانے کے مقصد سے منعقد کیا جائے گ
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی ماسکو کرے گا، حماس


































