Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا افغان عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہ چڑھائے

امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں ،افغان سیاستدان

کابل (نیوز ڈیسک) افغان سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں اور افغان عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہ چڑھائیں ،حزب وحدت اسلامی کے سربراہ محمد محقق نے کہا کہ امریکہ کے مستقبل کے صدر جوبائیڈن کو افغان امن مذاکرات کے عمل میں سماجی اقدار، خواتین اور دیگر طبقات اور انسانی حقوق کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے اور عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہئے، اعلی امن کونسل کے سابق سربراہ عبدالحکیم مجاہد نے بھی کہا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر کو باہمی احترام اور دونوں فریقوں کے مفادات کے تناظر میں افغانستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں کئے گئے وعدوں پر عمل کرنا چاہئے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا تھا کہ افغان امن کے عمل پر امریکی انتخابات کے نتائج کا کوئی اثر نہیں پڑے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular