Thu Oct 22, 2026

مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران

روزانہ کی خبریں

سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کیخلاف عرب سفیروں کا برطانوی وزیراعظم کو خط

نیویارک : عرب ممالک کے سفیروں نے برطانیہ کا سفارتخانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے فیصلے کو غیر منصفانہ قراردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں عرب ممالک کےسفیروں نے برطانوی وزیراعظم لزٹرس کو ایک خط لکھا ہے، جس میں سفارتخانہ منتقل نہ کرنے پر زوردیا گیا ہے اور لکھا ہےکہ یہ منصوبہ برطانیہ اورخلیج فارس تعاون کونسل کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے پر مذاکرات کوخطرے میں ڈال سکتاہے جوکہ اس سال مکمل ہوجائے گا۔ خط پر دستخط کرنے والوں میں متحدہ عرب امارات اور بحرین بھی شامل ہیں۔ جو اسرائیل سے باقاعدہ تعلقات قائم کرچکے ہیں۔ لندن میں فلسطینی سفیر حسام زوملوت نے کہا کہ سفارت خانے کا کوئی بھی اقدام بین الاقوامی قانون اور برطانیہ کی تاریخی ذمہ داریوں کی صریح خلاف ورزی ہو گا۔ یہ اقدام دو ریاستی حل کو کمزور کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular