Thu Oct 22, 2026

مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران

روزانہ کی خبریں

شام کو ایرانی تیل کی ترسیل جاری، ایک اور جہاز شام پہنچ گیا

دمشق: شام کو ایرانی تیل کی ترسیل جاری ہے۔ ایک اور جہاز "لانا” تیل لے کر شام پہنچ گیا۔ آئل ٹینکر کو اس سے قبل امریکہ کی طرف سے قبضے میں لیا گیا تھا۔ تاہم اس پر موجود تیل امریکہ نے اتار کر اپنے ہاں منگوا لیا تھا اور جہاز یونان کی مرضی کے حوالے کر دیا تھا۔ سیٹلائٹ سے جڑے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق لانا نے تقریبا 7 لاکھ بیرل تیل شامی بندر گاہ بانیاس پر اتارا ہے۔ ٹریکر کے مطابق ‘لانا ‘ کو آخری بار 20 نومبر کو شام کی ایک بندرگاہ کے نزدیک دیکھا گیا تھا۔ شام ان دنوں توانائی کے بھی بحران کا شکار ہے۔ تیل کی ضروریات کے لیے اس کا بڑا انحصار ایران پر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular