لاہور(نیوز ڈیسک) گوگل کی جانب سے دنیا کے نقشے سے فلسطینی ریاست کو غائب کرنے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن ربعیہ نصرت نے جمع کروائی، ربعیہ نصرت کا کہنا ہے کہ گوگل کا یہ اقدام اسلام دشمنی کے مترادف ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- فلسطین کو نقشہ سے نکالنے کیخلا ف پنجاب اسمبلی میں…


































