غزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کردی، فلسطینی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یہ پابندی غلط پروپیگنڈوں، جھوٹی رپورٹیں نشرکرنے اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے سبب عائد کی گئی ہے،حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کا مقصد فلسطینی مزاحمت کو کمزور بناکر اسے نقصان پہنچانا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- حماس نے سعودی چینلز پر پابندی لگادی


































