Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

گوگل میپ اور ایپل نے فلسطین کا نام نقشے سے نکال دیا

گوگل اور ایپل کا اقدام عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے،حماس
غزہ (نیوز ڈیسک) گوگل میپ اور ایپل نے فلسطین کا نام اپنے نقشے سے نکال دیا، حماس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے تاریخی حقائق کے انکار سے تعبیر کیا ، حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ گوگل اور ایپل نے غاصب صہیونی حکومت سے اپنی حمایت و جانبداری کا اعلان کر کے تاریخی حقائق کا انکار کیا ہے ، بین الاقوامی نقشوں سے فلسطین کا نام مٹانے سے غاصب صہیونیوں میں اپنے غیر قانونی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی مزید جرات پیدا ہو جائے گی، گوگل اور ایپل کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular