Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ زکزاکی کے حامیوں پر فورسز کی چڑھائی،ایک صحافی جاں بحق

ابوجا میں تحریک اسلامی کے حامیوں کا شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے برگر چوک کے قریب احتجاجی مظاہرہ،فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ اور براہ راست فائرنگ
گولیاں لگنے سے کئی مظاہرین زخمی،، تحریک اسلامی کاانسانی حقو ق کی تنظیموں سے نائیجیرین فورسز کے ظالمانہ اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
ابوجا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں سیکیورٹی فورسز ایک بار پھر شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی،اہلکاروں کی فائرنگ سے معروف صحافی جاں بحق ہوگیا جبکہ کئی مظاہرین زخمی ہوگئے،ابوجا میں اسلامی تحریک کے حامیوں نے آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے برگر چوک کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین شیعہ رہنما کی رہائی کے حق میں اور بے گناہوں کو قتل کرنے والے سیکیورٹی حکام کو سزا دینے کا مطالبہ کررہے تھے، سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے شیلنگ کی اور پھر براہ راست گولیاں چلادیں،فائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ گولیاں لگنے سے مشہور صحافی الیکزینڈر اوگ بھی دم تورڑ گئے، اسلامی تحریک کے رہنما عبداللہ موسی نے انسانی حقو ق کی تنظیموں سے نائیجیرین فورسز کے ظالمانہ اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ پولیس ڈپٹی کمشنر
صحافی سمیت لاتعداد مظاہرین کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے،صحافی کا قتل بھی اتفاق نہیں،پولیس نے دعوی ٰ کیا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے حملے کے بعد پولیس نے فائرنگ سے جواب دیا،جبکہ اسلامی تحریک نے پولیس کا موقف مسترد کردیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular