بعض مکانوں کو بھی نقصان پہنچا،ود راکٹ فضا میں ہی تباہ کردئے
غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حملوں کے جواب میں یہودی بستی کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ،مجاہدین نے مقبوضہ علاقے سدیروت پر راکٹ فائر کئے جس سے5 صیہونی زخمی ہو گئے ،حملے میں بعض مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ،صیہونی ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ آئرن ڈوم نے دو راکٹوں کو تباہ کر دیا، صیہونی جنگی طیارے، ہیلی کاپٹر، ڈرون اور توپخانے گزشتہ مہینوں میں غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- یہودی بستی پر مجاہدین کا جوابی راکٹ حملہ ،5افراد زخمی


































