غزہ(نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اور تحریک مزاحمت نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کی کوشش جاری رکھی جائے گی غزہ کو ظالمانہ محاصرے کے المناک نتائج سے چھٹکارہ دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- غزہ کا محاصرہ ختم کراکر دم لیں گے، اسماعیل ہنیہ


































