Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارتی چیرہ دستیاں، ایمنسٹی نے سرگرمیاں روک دیں

 انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے پرظلم کا نشانہ بنایا گیا،ایمنسٹی
 نئی دہلی (نیوزڈیسک) مودی سرکا ر کی چیرہ دستیوں کی وجہ سے حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنی سرگرمیاں بندکردیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر بھارتی حکومت کی طرف سے اسے جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگا کر نشانہ بنایا گیا،گذشتہ دو برس سے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم پر کیا جانے والا کریک ڈاو ¿ن اور اب اس کے اکاو ¿نٹس کو منجمد کرنا محض اتفاق نہیں، یہ اس سال کے اوائل میں دہلی فسادات اور جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت کا احتساب کرنے کا نتیجہ ہے، بینک اکاو ¿نٹس منجمدہونے کے بعد اس نے ملازمین کو فارغ کر کے اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular