کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے دایکندی میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 14 شہری جاں بحق، جبکہ 3 بچے زخمی ہوگئے، بم دھماکے میں بس کو نشانہ بنایا گیا، مرنیوالوں میں 7 خواتین، 5 بچے اور 2 مرد شامل ہیں،افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کا الزام طالبان پرعائد کیا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان میں دھماکا، 14شہری جاں بحق


































