Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے میں سیاسی جماعتیں رکاوٹ

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام نے انتخابات سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر پارلیمانی پارٹیوں کی تجویز مسترد کردی
سیاسی مخالفت کے بعد حکومت اب سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر غور کر رہی ہے ،5 اکتوبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا بھی منصوبہ ہے
اسلام آباد( نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں،تینوں جماعتوں نے انتخابات سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر پارلیمانی پارٹیوں کی تجویز مسترد کردی ہے جس سے تعطل مزید سخت ہوگیا ہے، حکومت اب سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ ایک ایسا کمیشن تشکیل دیا جا سکے جو قومی اہمیت کے حامل اس معاملے پر غور کرے، حکومت نے 5 اکتوبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں سینیٹ بھی اپنے سیشن میں ہوگی جہاں گلگت بلتستان کے حوالے سے قانون سازی ہونا ہے،گلگت بلتستان کیلئے قانون سازی اہمیت کی حامل ہوگئی ہے کیونکہ بھارت گلگت بلتستان کی غیر نمائندہ حیثیت کو متنازع بنانا چاہتا ہے، بھارت اکثر و بیشتر اس علاقے پر اپنا دعویٰ کرتا رہا ہے لیکن پاکستان نے ا ±سے ہمیشہ مسترد کیا ہے، حکام نے گلگت بلتستان میں سیاسی قیادت سے رابطہ کیا ہے تاکہ انہیں بھی اعتماد میں لیا جا سکے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular