Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پی ایل او کے چیف مذاکرات کار ڈاکٹر صائب عریقات انتقال کرگئے

عریقات کورونا وائرس میں مبتلا تھے، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل اور چیف مذاکرات کارڈاکٹر صائب عریقات کا انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 65 سال تھی۔ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد وہ 18 اکتوبر سے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ صائب عریقات کی نماز جنازہ رام اللہ میں ادا کی گئی جس میں فلسطینی صدرمحمود عباس سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے، صائب عریقات کی میت کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا، صائب عریقات پی ایل او کے 30 سال سے زائد عرصے تک بین الاقوامی ترجمان کے فرائض سر انجام دیتے رہے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular