Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

فقہ جعفری کی مخالفت کی خبریں بے بنیاد ہیں،افغان طالبان

 رنگ و نسل اور مذہب و مسلک سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا،وحدت اسلامی
کابل(نیوز ڈیسک) طالبان رہنماسہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہم نے فقہ جعفریہ کی کوئی مخالفت نہیں کی،ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، فقہ جعفری کی مخالفت والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ محمد محقق کا کہنا ہے کہ افغانستان کے شہری اس نتیجے تک پہنچ چکے ہیں کہ ہمیں ملک میں تمام مذاہب اور قوموں کا احترام کرتے ہوئے امن کی طرف بڑھنا ہوگا، افغان قوم نے ہرشہری کی نسلی ، لسانی اور مذہبی شناخت کو قبول کرلیا ہے،اگر ہم اسلام کو ایک ایسا مذہب سمجھتے ہیں جو ایک دن دنیا کا واحد مذہب گا تو، ہمیں باقی مسلمانوں کو مسترد نہیں کرنا چاہئے، ہمیں رنگ و نسل اور مذہب و مسلک سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular