قابض بھارت نے 35 لاکھ کشمیریوں کو جبری بےدخل کیا،کشمیر میڈیا سروس
سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 73 سالوں سے قابض بھارتی فوجوں نے اس عرصے کے دوران 4 لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ،کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کے علاقے میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا، قابض بھارت نے 35 لاکھ کشمیریوں کو جبری بےدخل کیا قابض بھارت نے مقبوضہ وادی میں 15 لاکھ سے زیادہ بھارتی فوجیوں کو تعینات کیا ہوا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- بھارت نے 73سال میں 4لاکھ کشمیری شہید کردئے


































