Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں ٹی ٹی پی اور داعش نے گٹھ جوڑ کرلیا

 داعش کے 2200 ارکان افغانستان میں موجود ،ٹی ٹی پی کے کئی ارکان داعش میں شامل، امریکا افغان معاہدہ کے مخالف طالبان کو شامل کرنے کی کوشش
 پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی ہوتی ہے، 6ہزار دہشت گرد افغانستا ن میں روپوش، پاک فوج اور شہریوں پر حملوں میں ملوث ، اقوام متحدہ
نیویارک (نیوزڈیسک )افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان اور داعش نے گٹھ جوڑ کرلیا،داعش ان طالبان جنگجووں کو بھی اپنی جانب راغب کر رہی ہے جو امریکااور افغانستان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے خلاف ہیں، یہ انکشاف اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، ، تحریک طالبان پاکستان نے افغانستان میں موجو د داعش سے تعلقات استوار کرلئے ہیں جبکہ اس کے کئی افراد داعش میں شامل بھی ہو چکے ہیں ،داعش کا افغانستان کے مغربی علاقوں میں کافی اثر و رسوخ موجود ہے اور اس نے اپنا ہیڈ کوارٹر بھی اسی علاقے میں بنایا ہوا ہے ، رپورٹ کے مطابق داعش کے افغانستان میں 2200 کے قریب ارکان موجود ہیں تاہم اس کی قیادت کا خاتمہ ہو چکا ہے ،رپورٹ کے مطابق پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی ہوتی ہے اور چھ ہزار دہشت گرد افغانستا ن میں چھپے ہوئے ہیں،، رپورٹ کے مطابق افغانستان میں چھپے عسکریت پسندوں میں اکثر کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے جو پاک فوج اور شہریوں پر حملوں میں ملوث رہی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular