فوجیوں کے قتل میں روسی کردار ثابت ہوا تو انتقام لیں گے، مارک میلی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکاکے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی ،امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں، افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل کیلئے طالبان اور روس کے درمیان رابطے کی رپورٹوں پر کام کر رہی ہیںانہوں نے دعوی کیا کہ اگر ان رپورٹوں کی تصدیق ہو گئی تو اس کا جواب ضرور دیا جائے گا، روزنامہ نیویارک ٹائمز نے ابھی کچھ روز پہلے رپورٹ دی تھی کہ روسی فوج کے ایک ادارے نے ماضی میں طالبان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہر ایک امریکی فوجی کے قتل کے عوض انہیں نقد انعام دیں گے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- امریکی جنرل کی روس کو انتقامی کارروائی کی دھمکی


































