کورونا بحران کے دوران بھارت مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے کمیشن نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران بھارتی حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے،بھارتی حکومت متنازع شہریت کے قانون پر احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کر رہی ہے، امریکی کمیشن نے کہا کہ بھارت میں گرفتارصفورا زرگرحاملہ خاتون ہیں،بھارت وبا کے دوران ضمیر کے قیدیوں کو رہا کرے ، بھارت اپنا جمہوری حق مانگنے والوں کو نشانہ بنانا بند کرے،احتجاج ہرفرد کا جمہوری حق ہے ، بھارت امتیازی قوانین کو واپس لے،ایمنسٹی کی ٹویٹ میں گرفتار کشمیری صحافیوں کی تصویریں بھی موجود ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- بھارت جمہوری حق مانگنے والوں کو نشانہ بنانا بند کرے،امریکی…


































