Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارت کا بھی عازمین کو حج کیلئے نہ بھیجنے کا فیصلہ


حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد رقوم کی واپسی سہولت فراہم
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انڈونیشیاکے بعد بھارت نے بھی رواں سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیااور حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد رقوم واپس لینے کی سہولت فراہم کر دی ہے، بھارت کی حج کمیٹی نے یہ فیصلہ سعودی حکام کی جانب سے کوئی واضح جواب نہ ملنے پر کیا ، بھارت سے ایک لاکھ 70ہزار عازمین ہر سال حج کیلئے جاتے ہیں ،حج کمیٹی کے سرکلر میں کہا گیا ہے جمع کرائی گی رقم کی تفصیل کا فارم پر کر کے جمع کرا دیں اور متعلقہ بنکوں سے پوری کی پوری رقم واپس وصول کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular