Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں خوف پایا جاتا ہے،یورپی پارلیمنٹری سروس کوروناکی آڑمیں بھارت میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے


برسلز/واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یورپی پارلیمنٹری ریسرچ سروس کی ایک رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کے محاصرے پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے گزشتہ سال سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کیا ہوا ہے، اس دوران وادی میں متعدد لوگ گرفتارکئے جا چکے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام بھی معطل ہے ، نئے متنازعہ سٹیزن ایکٹ سے بھارت میں تشدد بڑھا، بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں خوف پایا جاتا ہے، خراب معاشی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار نے ایسا رویہ اپنایا ، امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی سیموئل براو¿ن بیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوروناکی آڑمیں بھارت میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے ، کورونا وائرس پر مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، مسلمانوں سے متعلق جھوٹ بھی پھیلایا جا رہا ہے اور جھوٹی خبروں کو بنیاد بنا کر مسلمانوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular