Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سیاسی یا فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے، جنرل باجوہ


جنوبی ایشیا کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کے سنگین نتائج مرتب ہوں گے
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی یا فوجی جارحیت کا بھی منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور عید کنٹرول لائن پر پونا سیکٹر میں جوانوں کے ساتھ گزاری، اس موقع پر آرمی چیف نے فوجی جوانوں کے پیشہ وارانہ اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا، آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلوں کی بھی تعریف کی، آرمی چیف نے بھارتی فوج کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دینے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں کے ذریعے کورونا وبا سے قوم کو نجات دلائے، پاک فوج کا کلچر، ایمان، اتحاد اور تنظیم ہے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوں کا بھرپورفوجی طاقت سے جواب دیں گے اور جنوبی ایشیا کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں کے سنگین نتائج مرتب ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular