ناقدین کے خلاف دہشت گردی ، بغاوت اور دیگر قوانین کا استعمال کیا گیا
نیو یارک(نیوز ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی بھارت پر تنقید کرتے ہوئے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریت قانون کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف الزامات ختم کئے جائیں، مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کوختم کیاجائے ، حراست میں لیے گئے مسلمانوں کورہاکیاجائے ،پولیس نے طلبا، کارکنوں اور حکومت کے ناقدین کے خلاف دہشت گردی ، بغاوت اور دیگر قوانین کا استعمال کیا ہے، ہندو قوم پرست حکومت نے تشدد کے خلاف کارروائی نہیں کی ،ضمانت منظور ہونے کے بعد پولیس نے نئے الزامات دائر کردیئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مسلمانوں سے امتیازی سلوک ختم کیاجائے، ہیومن رائٹس واچ


































