مظاہرین پر فائرنگ سے دو زخمی، زہریلی گیس شیلنگ سے کئی کی حالت خراب
غرب الاردن(نیوز ڈیسک) غاصب و جابر صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ، صہیونی دہشت گردوں نے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع کفرقدوم میں مظاہرین کو نشانہ بنایا، 2فلسطینی گولی لگنے سے زخمی ہوئے جبکہ درجنوں مظاہرین کی حالت زہریلی گیس کی شیلنگ کے سبب خراب ہوگئی ، فوجیوں نے مظاہرین پر فائرنگ کرنے کے علاوہ پلاسٹک کی گولیوں کے استعمال اور زہریلی گیس کی شیلنگ بھی کی۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- غرب الاردن:صہیو نی بستیوں کیخلاف مظاہرے پر اسرئیلی فوج کاحملہ


































