نیویارک(نیوزڈیسک) نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،نیویارک کے علاقے بروکلین میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کی حمایت اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کی
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- الحاقی منصوبے کیخلاف نیویارک میں مظاہرہ


































