Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کراچی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،4دہشت گرد گرفتار

10 ڈیٹونیٹر، ریموٹ، بونا کارڈ، 3 ہینڈ گرینڈ اور 2 کلاشنکوف برآمد
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناکر القاعدہ برصغیر کراچی نیٹ ورک کے 4 دہشت گرد پکڑلئے، ایس ایس پی سی آئی اے عرفان بہادر نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں محمد عمر، محمد بلال، محمد وسیم اور محمد عامر شامل ہیں، ان کے قبضے سے 10 ڈیٹونیٹر، ریموٹ اور ریسیور برائے آئی ڈی، بونا کارڈ، 3 ہینڈ گرینڈ اور 2 کلاشنکوف برآمد کئے گئے ہیں، عرفان بہادر نے کہا کہ چاروں ملزمان کراچی میں بڑی تخریب کاری کرنا چاہتے تھے، انہوں نے سٹی کورٹ، پولیس ٹریننگ سینٹر،پاکستان اسٹاک ایکس چینچ اور حساس اداروں کے دفتروں کی ریکی کر رکھی تھی، اور افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت بھی حاصل کی ہوئی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular