8لاکھ فوجیوں اور 6 لاکھ غیرمقامی مزدوروں کو بھی ڈومیسائل جاری کرنے کا منصوبہ
سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی آبادی کا تناسب تبدیل کی ایک اور سازش، مقبوضہ کشمیر میں 3لاکھ غیر مقامی ہندو?ں کو رہائش مل گئی قابض انتظامیہ نے ڈومیسائل جاری کردیا، ڈومیسائل جاری کئے جانے کے بعد غیر مقامی ہندو?ں کو مقبوضہ وادی میں جائیداد خریدنے کا بھی حق ہوگا، کشمیریوں کو خدشہ ہے کہ قابض انتظامیہ مقبوضہ وادی میں موجود 8 لاکھ بھارتی فوجیوں اور 6 لاکھ غیر مقامی مزدوروں کو بھی ڈومیسائل جاری کیا جاسکتا ہے اور اس طرح انہیں بھی مستقل رہائش کے حقوق دیے جائیں گے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مقبوضہ کشمیر میں 3لاکھ غیر مقامی ہندو?ں کو رہائش


































