فیصلہ کشمیرکی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا سال پورا ہونے پر کیا گیا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پانچ اگست کو بابری مسجد کی جگہ رام مندر کاسنگ بنیاد رکھنے کی تیاریاں عروج پر ہیں یہ اقدام مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر کیا جارہا ہے، ایک سال قبل انتہائی ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام کے تحت اسی دن مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت تبدیل کی گئی تھی، بھارت میں مودی حکومت مسلمانوں کو مذہبی طورپر مشتعل کرنے کاکوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- رام مندر کاسنگ بنیاد رکھنے کی تیاریاں عروج پر


































