Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارتی شاعر کی اپنی زمین بابری مسجد کیلئے دینے کی پیشکش

مسجد کیلئے مختص سرکاری زمین پر اسپتال بنادیا جائے،منور رانا کا مودی کو خط
لکھنو(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا نے وزیراعظم مودی کو لکھے گئے خط میں بابری مسجد کیلئے اپنی 5.5 ایکڑ ذاتی زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کردی، مودی کو لکھے گئے خط میں منور رانا نے بابری مسجد کی تعمیرکیلئے رائے بریلی میں دریا کنارے اپنی 5.5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے، منور رانا نے اپنے خط میں مزید لکھا کہ حکومت نے بابری مسجد کی تعمیرکیلئے 5 ایکڑ زمین دھنی پور میں مختص کی ہے اب وہاں ایک اسپتال بنادیا جائے جبکہ میری زمین ایک تاریخی، مذہبی اور ثقافتی شہر میں ہے اور جہاں تک رسائی بھی آسان ہے وہاں مسجد تعمیر کردی جائے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular