کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں خونریز جھڑپوں اور دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پکتیکا صوبے کے علاقے برمل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہوئے، شمالی افغانستان جوزجان میں طالبان کا ایک سرغنہ اپنے 13 ساتھیوں سمیت افغان فوج کی کارروائی میں مارا گیاجبکہ 13 طالبان زخمی ہوگئے، ہرات کے علاقے کشک کھنہ میں افغان فوج کی فضائی کارروائی میں 15 طالبان ہلاک اور 10 زخمی ہوئے، فاریاب میں طالبان اور افغان فوج کی جھڑپوں میں 7 طالبان ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- برمل،جوزجان،ہرات اور فاریاب میں طالبان سے شدید جھڑپیں


































